Monday, 18 March 2013

Best Solution

Posted by Unknown on 08:52 with No comments

بہترین حل

حضرت امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ سے ایک شخص نے پوچھا:
"میری بیوی کے پاس ایک کھجور تھی، میں نے اس سے کہہ دیا، اگر تم نے یہ کھجور کھالی تو بھی تجھے طلاق ہو جائے گی اور اگر نہ کھائی تو بھی تجھے طلاق ہو جائے گی، بتایئے وہ کیا کرے؟"

حضرت امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا:
"آدھی کھالے اور آدھی پھینک دے۔"

سبحان اللہ! کس قدر خوب صورت حل بتایا۔

0 comments:

Post a Comment