Sunday 24 March 2013

Bigotry

Posted by Unknown on 07:09 with No comments

عصبیت

حضرت جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے عصبیت (قوم پرستی ) کی دعوت دی وہ ہم میں سے نہیں جس نے عصبیت پر لڑائی کی وہ ہم میں سے نہیں جس کی موت عصبیت پر ہوئی وہ ہم میں سے نہیں ہے۔

سنن ابوداؤد:جلد سوم:باب: ادب کا بیان :عصبیت بالکل حرام ہے

0 comments:

Post a Comment