پشاور…خیبر
پختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کی ایڈوائس گورنر ہاوٴس کو مل گئی ہے۔وزیر
اعلیٰ نے اسمبلی تحلیل کرنے کی ایڈوائس گزشتہ روز رات گئے گورنر ہاوٴس
بھجوائی تھی،تاہم ذرائع گورنر ہاوٴس کا کہنا ہے کہ گورنر خیبر پختون خوا
ایڈوائس پر دست خط ابھی نہیں کریں گے، جبکہ آج رات خیبر پختونخوا اسمبلی
خود تحلیل ہو جا ئے گی ۔
Tuesday 19 March 2013
خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کی ایڈوائس گورنر ہاوٴس کو مل گئی
Posted by Unknown on 00:05 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment