واشنگٹن....این
جی ٹی....پیز ا اورچیزبر گر کے شوقین افراد کے لیے ایک اہم خبر یہ ہے کہ
پنیر کا روزانہ استعما ل مثا نے کے کینسر کا با عث بن سکتاہے ۔ ماہرین صحت
کا کہناہے کہ روزانہ 35 گر ام سے زیا دہ پنیر مثا نے کے کینسر کے خطر ے کو
دوگنا کر دیتا ہے ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ وہ افراد جو نبا تا تی چکنا ئی کے
بجا ئے حیاتیا تی چکنا ئی استعما ل کر تے ہیں ان میں کینسر کے مر ض کا
خطرہ زیا دہ ہو تا ہے جبکہ غذا میں زیتون کے تیل ،مچھلی اور سبزیوں کا
استعمال کینسر سے محفو ظ رکھنے میں اہم کر دار ادا کر تا ہے ۔
Monday, 25 March 2013
روزانہ پنیر کا استعما ل مثا نے کے کینسر کا با عث بن سکتا ہے
Posted by Unknown on 22:27 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment