Monday 25 March 2013

نیویارک …امریکی محقیقین کی ایک حالیہ تحقیق کے مطا بق وہ افراد جو بلا نا غہ شور والے ماحول میں کئی گھنٹے کام کرتے ہیں ان میں دل کے امراض میں مبتلا ہو نے کے امکا نات کئی گنا بڑھ جا تے ہیں۔ ما ہر ین کے مطا بق شور نا صرف مختلف دل کی بیماریوں کا سبب بنتا ہے بلکہ اس ما حول میں رہ کر سگریٹ پینے والے افراد میں تمبا کو نو شی کر نے کی عادت بھی بڑھ جا تی ہے اور وزن میں بھی خاطر خواہ اضا فہ ہو تا ہے ۔ اس تحقیق کے مطا بق شو روغل والے ما حول کے زیادہ منفی اثرات نوجوانوں کی نسبت بڑی عمر کے افراد پر جلدہو تے ہیں لہذا انہیں ایسے ما حول سے بچنا چا ہیے ۔

0 comments:

Post a Comment