Tuesday, 19 March 2013


نئی دہلی....این جی ٹی....بالی ووڈ کی نئی رومانٹک کامےڈی فلم " نوٹنکی سالا "کےلئے پاکستانی لےجنڈری گلوکار راحت فتح علی خان کے گانے کی وڈےو جاری کردی گئی۔"سپنا میرا ٹوٹاٹوٹا ©"کے بولوں پر مبنی گانے کو گلوکار راحت فتح علی خان کی آواز مےں رےکارڈ کےا گےا ہے جس کی دُھن موسیقار راشد خان نے ترتیب دی ہے ۔ہدایت کارروہن سپی کی اس رومانٹک ڈرامہ فلم کی مرکزی کاسٹ میںبالی ووڈ اداکار ایوشمان کھرانہ،کنال رائے کپور، پوجا سلوی اور اےوےلن شرما شامل ہیں۔رمیش سپی کے بینر تلے بننے والی فلم "نوٹنکی سالا" رواں سال12 اپریل کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

0 comments:

Post a Comment