Saturday 30 March 2013

نیویارک … امریکا میں جرسی نسل کی گائے کو دنیا کی سب سے مہنگی گائے کے طور پر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کا حصہ بنالیا گیا۔ امریکاکی ریاست نیویارک کے شہر سائراسیوس (Syracuse) میں3 سال کی کارلی نامی گائے کی بولی ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائدلگائی گئی ۔ کارلی کی بولی کنیکٹی کٹ کے ایک فارم ہاوٴس نے لگائی ، جس کے بعد اس گائے کا نام دنیا کی سب سے مہنگی گائے کے طور پر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کر لیا گیا ہے۔

0 comments:

Post a Comment