Saturday 30 March 2013

کیلی فورنیا....امریکی ریاست کیلی فورنیا کے ایک مقامی اسکول کے 402بچوں نے ایک ساتھ 5منٹ تک اپنے پیٹ ا ور کمر کے گرد ہولا ہوپ رنگز گھماتے ہوئے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ایک کشادہ جگہ پرترتیب سے کھڑے ان تما م طالبعلموں نے تیزمیوزک کے ساتھ ساتھ 5منٹ تک ہولا ہوپ رنگز گھما کر ناصرف اپنی جسم کی چستی اور فٹنس کا ثبوت پیش کیا بلکہ یہ عالمی کارنامہ بھی کامیابی سے اپنے نام کر لیا۔

0 comments:

Post a Comment