Tuesday 26 March 2013

لندن....لندن کے نیچرل ہسٹری میوزیم میں دنیا بھر سے لائی گئی انواع واقسام کی دلفریب تتلیوں کی نمائش شروع کر دی گئی ہے۔اس میوزیم کے گارڈن میں 400 سے زائد تتلیوں کو آزاد کیا گیا جہاں آنے والے افراد نا صرف اپنے اردگرد ااُڑتی سینکڑوں تتلیوں کو دیکھ اور چھو سکتے ہیں بلکہ بچوں کی آگاہی کے لئے یہاں انڈے سے تتلی بننے کے عمل کی وضاحت کےلئے بھی بندوبست کیا گیا ہے۔ میوزیم میں منعقد کی گئی تتلیوں کی یہ نمائش اس سال 15 ستمبر تک جاری رہے گی ۔

0 comments:

Post a Comment