Tuesday 26 March 2013

بڈاپسٹ....بلیوں کی معصومیت اور ان کی دلچسپ حرکات ہر انسانی آنکھ کو اچھی لگتیں ہیں۔ہنگری کے دارالحکومت بڈاپسٹ میں بلیوں کے دلدادہ افراد کے لئے ایک منفرد کیٹ کیفے Cat Cafe))کھو لا گیاہے جس میں آنے والے افردچائے اور کا فی پینے کے ساتھ ساتھ بلیوں سے بھی محظو ظ ہو تے ہیں۔ اس کیفے میں مو جود مختلف نسل کی 13 بلیاں موجود ہےں جن سے کھیل کر نا صرف تھکاوٹ دور کی جا سکتی ہے بلکہ ان کے ساتھ وقت گزار کر بلیوں کے شوقین افراد اپنا شوق بھی پو را کر سکتے ہیں۔

0 comments:

Post a Comment