لندن
…این جی ٹی …گاڑیوں پر جمی دھول مٹی اب صا ف نہیں کیجئے بلکہ اس سے حیرت
انگیزفن پارے بنا لیجیے۔ رابرٹ نامی ایک بر طا نوی ڈرائیور گاڑیوں کے اوپر
جمی دھو ل مٹّی میں خو بصو رت تصا ویر تخلیق کر نے کا ما ہر ہے ۔ رابرٹ
پینسل کی نو ک پر ٹشو پیپر لپیٹ کر اسے دھو ل پر پھیرتا ہے تو اس کی مہارت
کی بدو لت یہ دھو ل مٹّی حیرت انگیز طور پر خو بصورت تصاویر کا روپ دھار
لیتی ہے ۔ رابرٹ کے فن کو دیکھ کر اگر یہ کہا جائے توکچھ غلط نہ ہو گا"حسن
تو انسان کی آنکھ میں ہوتا ہے وہ اسے کہیں بھی ڈھو نڈ لیتا ہے " ۔
0 comments:
Post a Comment