یوکرین....این
جی ٹی....آج ہم آپ کی ملاقات خطروں کے ایسے کھلاڑی سے کرا رہے ہیں جو
اونچائی پر چڑھنے کا دیوانہ ہے۔یوکرین سے تعلق رکھنے والا26سالہ یہ نڈرمہم
جُو دیکھتے ہی دیکھتے کئی منزلہ بلند عمارت ہو یا بلندو بالاپُل، بغیر کسی
حفاظتی تدابیر کے منٹوں میں ایسے سرَ کر لیتا ہے جیسے یہ کوئی عام انسان
نہیں بلکہ اسپائیڈرمین ہو۔عجب غضب شوق میں مبتلا یہ سَر پھرنوجوان کسی رَسی
سے بھی منسلک نہیںہے جس کی معمولی سی لاپروائی اس کےلئے جان لیوا ثابت ہو
سکتی ہے۔
Tuesday, 19 March 2013
حفاظتی تدابیر کے بغیر بلند عمارتیںاور پُل سَر کرنے کا شوقین نوجوان
Posted by Unknown on 22:39 with No comments
یوکرین....این
جی ٹی....آج ہم آپ کی ملاقات خطروں کے ایسے کھلاڑی سے کرا رہے ہیں جو
اونچائی پر چڑھنے کا دیوانہ ہے۔یوکرین سے تعلق رکھنے والا26سالہ یہ نڈرمہم
جُو دیکھتے ہی دیکھتے کئی منزلہ بلند عمارت ہو یا بلندو بالاپُل، بغیر کسی
حفاظتی تدابیر کے منٹوں میں ایسے سرَ کر لیتا ہے جیسے یہ کوئی عام انسان
نہیں بلکہ اسپائیڈرمین ہو۔عجب غضب شوق میں مبتلا یہ سَر پھرنوجوان کسی رَسی
سے بھی منسلک نہیںہے جس کی معمولی سی لاپروائی اس کےلئے جان لیوا ثابت ہو
سکتی ہے۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment