Tuesday 26 March 2013

ایمسٹرڈم… این جی ٹی… جب ذہا نت اور ہنرایک سا تھ اکھٹے ہو جا تے ہیں تو ضرور دلچسپ شا ہکا ر سا منے آتے ہیں۔ہالینڈ کی ایک ماہر آرٹسٹ نے اپنے فن اور ذہانت کا منفرد طر یقے سے اظہا ر کر تے ہوئے نا کا رہ اور استعما ل شدہ اشیا ء سے انوکھے Shadowآرٹ تخلیق کیے ہیں ۔ آرٹسٹ نے کمال مہا رت سے مختلف سائز کی کئی نا کا رہ اور استعما ل شدہ اشیا ء کو اس انداز سے ترتیب دیا ہے کہ جب اندھیرے میں ان پر روشنی ڈالی جاتی ہے تو دیوار پر ان اشیا ء کے عکس میں مختلف اشکا ل کی تصا ویرابھر کر سامنے آجاتی ہیں جیسے حقیقت میں وہی چیز اندھیر ے میں موجود ہو۔کڑی محنت سے تیار کیا گیا یہ شیڈو آرٹ آرٹسٹ کی صلا حیتوں کا منہ بو لتا ثبوت ہے۔

0 comments:

Post a Comment