Tuesday 26 March 2013

تائی پے....اکثر خواتین ایک لبا س خریدنے کے لیے دکا ن میں دسیوں جو ڑے دیکھتی ہیں لیکن ان کی سمجھ میں نہیں آ تا کہ کو نسا ڈریس ان پر سب سے زیادہ سجے گا۔ان کی یہ مشکل آ سان کر نے کے لیے ایک ایسی ٹیکنا لو جی متعارف کر ائی گئی ہے جس کے ذریعے لبا س کو بغیر پہنے ہی اپنے اوپر سجا کر دیکھا جاسکتا ہے اور اس مقصد کے لیے ٹرا ئل روم استعما ل کر نے کے بھی ضر و رت نہیں ہے۔تائےوان کی کمپنی کے تیا ر کر دہ اس تصورا تی ٹرائل رو م میں ایک اسکرین کے سا منے کھڑ ے ہوکر با آ سا نی دکا ن میں مو جو د مختلف لبا س بدل بدل کر دیکھا جا سکتا ہے کہ کو نسا لباس آ پ پر بہترین لگ رہا ہے ۔

0 comments:

Post a Comment