جسم ادھو را لیکن ہمت پو ری، معذور نو جوان کی زندگی دوسر وں کیلئے مثال
بلغراد…این
جی ٹی…
سر بیا میں پیدا ئشی طورپر معذور نو جوان کی ہمت اور بہا دری دوسروں کے لیے مثا ل بن گئی ہے ۔ ہا تھوں اور پیروں سے محروم یہ نو جوان ادھو
ے جسم کے با جو د ایک مکمل زندگی گزاراہا ہے ۔ تیس سا لNick ایک فلا حی
ادارے کا سر براہ ہے اور معذور افراد کے تربیت اور لیکچرز کا اہتما م بھی
کر تا ہے ۔ روزمر ہ کے معمو لا ت کے ساتھ نک زندگی کی تفر یحا ت میں بھی پو
را حصہ لیتا ہے اور یوں معذوری کو شکست دے کردیگر معذور افراد کے لیے حو
صلہ کا نشان بن گیا ہے۔
0 comments:
Post a Comment