Friday, 22 March 2013

Bravery... بہادری

Posted by Unknown on 04:56 with No comments
ایک عورت نے اپنی سہیلی کی بہادری سے متاثر ہو کر کہا: ” تم نے واقعی بہادری دکھائی کہ ایک چور پر یوں پل پڑیں اور اسے اتنا مارا کہ وہ بھاگ کھڑا ہوا“۔
عورت نے جواب دیا: ” مجھے کب پتہ تھا کہ وہ چور ہے میں یہ سمجھی تھی کہ میرا شوہر دیر سے گھر آیا ہے“۔

0 comments:

Post a Comment