ایک دوست نے دوسرے دوست سے کہا
”میں ایک مصور کو جانتا ہوں جس نے مکڑی کا جالا اس خوبصورتی سے بنایا کہ نوکر اسے کئی گھنٹے تک چھت سے صاف کرنے کی کوشش کرتا رہا“۔
دوسرے دوست نے حیرانی سے کہا ”بھئی مجھے یقین نہیں آتا۔“
پہلے نے پوچھا ”کیوں نہیں… دنیا میں ایسے مصور گزرے ہیں۔“
دوسرا دوست بولا”یقیناً ایسے مصور گزرے ہوں گے لیکن ایسے نوکر کہاں ہوتے ہیں۔“

0 comments:
Post a Comment