Monday 11 March 2013

Burnt Meat...جلا ہوا گوشت

Posted by Unknown on 01:27 with No comments

نئی نویلی دلہن نے جلا ہوا گوشت شوہر کے سامنے رکھا تو اس نے کھانے سے ہاتھ کھینچ لیا اور کہا۔ ”بیگم! گوشت کا ذائقہ کچھ عجیب سا ہے“۔

بیوی نے پوچھا:”کیوں‘ کیسا ہے؟“۔

شوہر نے جواب دیا:”جیسے جلا ہوا چمڑا ہو“۔
بیوی نے منہ بنا کر جواب دیا:”لَاحَول وَلَا قّوة! آپ نے بھی کیسی کیسی چیزیں چکھ رکھی ہے“۔ :/

0 comments:

Post a Comment