Saturday, 16 March 2013

Candle smoke can cause Of Cancer

Posted by Unknown on 22:51 with No comments

موم بتی کا دھواں کینسر کا باعث بن سکتا ہے
نیویارک…این جی ٹی… 
 امریکی ماہرین کی گئی ایک تحقیق سے یہ بات ثابت ہو ئی ہے کہ اند ھیروں میں اجالا کر نے والی مو م بتیا ں مضر صحت ہیں۔امر یکی ما ہر ین کے مطا بق خو شبو دار مو م بتیو ں سے نکلنے والا دھواں نہ صر ف انسانی صحت کے لیے مضر ہے بلکہ سرطان کا بھی با عث بن سکتا ہے۔تحقیق میں بتا یا گیا ہے کہParaffin Wax سے بنی مو م بتیا ں مضر صحت کیمیکل کا بڑی مقدار میں اخراج کر تی ہیں۔موم بتی سے نکلنے والا دھواں سانس کے ذر یعے جسم میں داخل ہو کردمہ اور خارش کے علاوہ سرطان جیسی مہلک مرض کا بھی سبب بن سکتا ہے۔

0 comments:

Post a Comment