Wednesday, 13 March 2013

Daughter.... بیٹی

Posted by Unknown on 01:59 with No comments

ایک دفعہ ایک شخص زندگی کی نامناسب مصروفیات سے یک لخت تائب ہو گیا۔ اس کے دوستوں نے پوچھا:" بھائی، تم کل تک رنگیلے تھے، آج کیا ہوا؟"
وہ بولا: "میں عجیب حال میں پہنچ گا ہوں۔ ہر وقت میری آنکھوں کے سامنے میری بیٹی کا چہرہ رہتا ہے۔ میری ناپاک نگاہوں کو میری بیٹی نے پاک بنا دیا ہے۔"

از: دل دریا سمندر
واصف علی واصف

0 comments:

Post a Comment