Saturday 23 March 2013

Easy Way

Posted by Unknown on 07:36 with No comments
 آسان راستہ

ایک سمجھدار انسان جب زندگی کے سفر پر نکلتا ہے تو آسان راستہ اختیار کرتا ہے ۔ وہ بلندی پر جانے کا پروگرام بنا کر نہیں نکلتا کہ نشیب میں اترنے کے خوف سے کانپتا رہے ۔ وہ تو بس سفر پر نکلتا ہے اور راستے سے جھگڑا نہیں کرتا۔ جو جھگڑا نہیں کرتا وہ منزل پر جلد پہنچ جاتا ہے ۔

اشفاق احمد بابا صاحبا صفحہ 533

0 comments:

Post a Comment