Friday 8 March 2013

Fate...

Posted by Unknown on 20:02 with No comments

مقدر

اپنے خیالات پر نظر رکھیے یہ الفاظ کی شکل اختیار کرلیتے ہیں۔
اپنے الفاظ پر نظر رکھیے یہ عمل کی صورت اختیار کرلیتے ہیں۔
اپنے اعمال پر نظر رکھیے یہ عادات میں تبدیل ہوجاتے ہیں۔
اپنی عادات پر نظر رکھیے یہ شخصیت کا روپ دھار لیتی ہیں۔
اپنی شخصیت پر نظر رکھیے یہ آپکا مقدر بن جاتی ہیں۔

0 comments:

Post a Comment