Friday 8 March 2013

Four Things From ALLAH...

Posted by Unknown on 19:56 with No comments

چار چیزیں

اللہ تبارک وتعالیٰ نے اپنے محبوب صلّی اللہ علیہ وسلم سے کہا میں نے چار چیزوں کو چار چیزوں میں رکھ دیا ہے۔ لوگ اسے دوسری چیزوں میں ڈھونڈتے ہیں۔
۱۔ 
میں نے اپنی رضا کو نفس میں رکھ دیا ہے۔ لوگ اسے فریب میں تلاش کرتے ہیں۔
۲۔ 
میں نے سکون کو قناعت میں رکھ دیا ہے لوگ اسے دولت میں تلاش کرتے ہیں۔
۳۔ 
میں نے عزت کو اپنی اطاعت میں رکھ دیا ہے لوگ اسے جھوٹے جاہ وجلال میں تلاش کرتے ہیں۔
۴۔ 
میں نے خوشی وآرام کو جنت میں رکھ دیا ہے لوگ اسے دنیا میں تلاش کرتے ہیں۔

0 comments:

Post a Comment