Monday 18 March 2013

Four Problems

Posted by Unknown on 04:56 with No comments
 چار مسائل

چار مسائل جن کا جاننا اور ان پر عمل کرنا ہر مسلمان پر واجب ہے
(۱) علم ۔
(۲) اس پر عمل کرنا ۔
(۳) علم کی طرف لوگوں کو دعوت دینا ۔
(۴) علم کے بارے میں تکالیف آنے پر صبر کرنا ۔

ان چار مسائل پر سورۃ العصر میں ترغیب آئی ہے
اللہ تبارک و تعالیٰ نے فرمایا :
بِسْمِ اﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ۔
وَالْعَصْرِ اِنَّ الاِنْسَانَ لَفِیْ خُسْرٍ اِلاَّ الَّذِیْنَ آمَنُوْا وَ عَمِلُوْا الصَّالِحَاتِ وَ تَوَا صَوْا بِالْحَقِّ وَ تَوَا صَوْا بِالصَّبْرِ ۔ (سورۃ العصر )۔

اللہ تعالیٰ بہت بڑی بخشش والے بڑے رحم والے کے نام سے شروع ۔ زمانے کی قسم ۔ بے شک انسان سراسر نقصان میں ہے ۔ سوائے ان لوگوں کے جو ایمان لائے اور نیک عمل کیئے اور جنہوں نے آپس میں حق کی وصیت کی اور ایک دوسرے کو صبر کی نصیحت کی ۔

0 comments:

Post a Comment