رب کی رضا
ابو سعید خدری رضی اللہ تعالٰی عنہ سے رویت ہے کہ رسول اللہ صلٰی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔
اللہ تعالٰی فرمائے گا۔ بہشتی لوگوں سے اےبہشتیو! سو وہ کہیں گے اے رب ہم حاضر ہیں خدمت میں اور سب بھلائی تیرے ہاتھوں میں ہے ۔پروردگار فرمائے گا تم راضی ہوئے ؟وہ کہیں گے ہم کیسے راضی نہ ہوں گے۔ہم کو تو تونے وہ دیا اتنا اپنی مخلوق میں سے کسی کو نہیں دیا۔پروردیگار فرمائے گا کیا میں تم کو اس سے بھی عمدہ کوئی چیز دوں؟ وہ کہیں گے اے رب! اس سے عمدہ کونسی چیز ہے۔؟
پروردیگار فرمائے گا میں نے تم پر اپنی رضا مندی اُتاری اب میں اس کے بعد تم پر کبھی غصہ نہیں ہوں گا۔

[حدیث نمبر7140/ صحیح مسلم ]
0 comments:
Post a Comment