جہنم کی اپنے رب سے شکایت
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے
روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فر مایا ’’ جہنم نے اپنے
رب سے شکایت کرتے ہوئے کہا : اے میرے رب، میرے ایک حصے نے دوسرے حصے کو کھا
لیا تو اللہ تعالٰی نے {سال میں }اس کے لئے دو سانس لینے کی اجازت دے دی ،
ایک سانس سردی کے موسم میں اور دوسری سانس گرمی کے موسم میں ، چنانچہ یہی
وجہ ہے جو تم شدید گرمی محسوس کرتے ہو اور یہی وجہ ہے جس کی وجہ سے تم شدید
سردی محسوس کرتے ہو ۔
{صحیح بخاری وصحیح مسلم }
{صحیح بخاری وصحیح مسلم }
0 comments:
Post a Comment