Tuesday, 5 March 2013

How Fear... ڈر کیسا

Posted by Unknown on 03:39 with No comments
ایک مسافر رات کے وقت ایک قبرستان سے گزرا تو اس نے دیکھا کہ ایک آدمی ایک قبر پر بیٹھا ہوا ہے
وہ بہت حیران ہوا اور اس آدمی کے پاس جا کر پوچھا تم رات کے وقت قبرستان میں بیٹھے ہو تمہیں ڈر نہیں لگتا ہے یہاں؟
اس آدمی نے جواب دیا ڈر کیسا اندر گرمی لگ رہی تھی تو میں باہر آکر بیٹھ گیا.

0 comments:

Post a Comment