Tuesday, 5 March 2013



ایک صاحب بس میں سفر کر رہے تھے ،
سامنے کے حصے میں ایک عورت اپنے بچے کو بار بار کہہ رہی تھی کہ:
بیٹا یہ گاجر کا حلوہ کھا لو ورنہ میں سامنے بیٹھے انکل کو دے دوں گی۔
کئی بار جب ایسا ہو ا تو صاحب سے رہا نہ گیا۔
اٹھ کر عورت کے پا س گئے اور فرمایا
بہن۔۔ جلدی فیصلہ کرو ، میں حلوے کی امید پر تین اسٹاپ آگے نکل آیا ہوں۔

0 comments:

Post a Comment