Tuesday, 5 March 2013

I Would Like To Get A Brother Like Your's

Posted by Unknown on 03:49 with No comments

 میں ایسا ہی بھائی لینا چاہوں گا

ایک آدمی نے ایک چھوٹے سے غریب لڑکےکو دیکھا جو اس کی بیش قیمت کار کو بڑے غور سے دیکھ رہا تھا۔
وہ لڑکے کو اپنے ساتھ ڈرائیو پر لے گیا۔
لڑکے نے کہا تمہاری کار بہت خوبصورت ہے۔یہ یقیننا بے حد قیمتی ہو گی؟ کتنے کی ہے یہ؟
مجھے نہیں معلوم میرے بھائی نے تحفہ دی ہے۔
واہ کتنا اچھا ہے آپ کا بھائی۔
آدمی نے پوچھا تم کیا سوچ رہے ہو، کیا تم ایسی ہی کار لینا چاہو گے؟
لڑکے نے جواب دیا، میں ایسا ہی بھائی لینا چاہوں گا۔

0 comments:

Post a Comment