Friday 8 March 2013

Importace of Mother...

Posted by Unknown on 19:16 with No comments

ماں کی اہمیت

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نبی اکرم صلّی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا کہا یارسول اللہ صلّی اللہ علیہ وسلم سب سے زیادہ حسن وسلوک کے لائق کون ہے؟ فرمایا تیری ماں۔ پھر عرض کیا اس کے بعد؟ فرمایا تیری ماں۔ پھر عرض کیا اس کے بعد؟ فرمایا تیری ماں۔ پھرعرض کیا اس کے بعد۔ فرمایا تیرا باپ۔ اس سے پتا چلتا ہے کہ ماں کے تین حصے ہیں اور باپ کا ایک۔

0 comments:

Post a Comment