Friday 8 March 2013

Knowledge and Action

Posted by Unknown on 19:15 with No comments

علم اور عمل

علم اگر جسم ہے توعمل روح ہے۔  

علم اگر آنکھ ہے تو عمل بینائی ہے۔ 

علم اگر تعلیم ہے تو عمل تربیت ہے۔

علم اگر دل ہے تو عمل دھڑکن ہے۔

0 comments:

Post a Comment