پانی کی اہمیت
پانی آسمان کی طرف اٹھے تو بھاپ
آسمان سے نیچے آئے تو بارش
جم کرگرے
تو اولے
گر کر جمے تو برف
پھول کی پتی پر ہو تو شبنم
پتی سے نکلے تو
عرق
جمع ہوجائے تو جھیل
بہہ جائے تو ندی
جسم سے نکلے تو پسینہ
آنکھ
سے نکلے تو آنسو
حضرت اسماعیل علیہ السلام کے قدموں سے نکلے تو آب زم
زم اور
رحمت دوجہاں عالم حضرت محمد مصطفی صلّی اللہ علیہ وسلم کی انگلیوں
سے نکلے تو آب کوثر۔
0 comments:
Post a Comment