Friday 8 March 2013

قرآن کی خوبیاں اہل کفر کی نظر میں

بے شک قرآن کریم ایک الہامی کتاب ہے۔

 (پادری آرمیکو کنگ)

قرآن پاک کی زبان بے عیب فصیح اور بے نظیر ہے۔

 (جارج سیلی)

قرآن پاک میں تمام آداب واصول حکمت وفلسفہ موجود ہیں۔

 (برنارڈ شا)

قرآن پاک ہر زمانے میں، ہرسلطنت، ہر جماعت اور ہرنفس کی رہنمائی ہے۔

 (اسٹین پولی)

0 comments:

Post a Comment