The only confirmed poisonous bird in the world
is 'Hooded Pitohui' of Papua, New Guinea. The poison is found in its
skin and feathers.
دنیا میں تصدیق شدہ زہریلا پرندہ نیو گنی،پاپوا کا 'Hooded Pitohui' ہے۔ زہر اس کی جلد اور پنکھوں(پروں) میں پایا جاتا ہے۔
Penguins can convert salt water into fresh water.
پینگوئن نمکین پانی کو تازہ پانی میں بدل سکتے ہیں۔
Studies show that most of life's important
decisions are either made in the shower or late at night when an
individual is unable to sleep.
مطالعے سے پتہ چلتا ہے کہ زندگی کے اہم فیصلے انسان زیادہ تر اس وقت کرتا ہے جب وہ غسل کر رہا ہو یا رات دیر سے جب کوئی سونا چاہتا ہو لیکب سونے سے قاصر ہو۔
Pandas can't go without food for 5-6 hours.
پانڈا ایک ایسا جانور ہے جو 5 یا 6 گھنٹوں سے زیادہ بھوکا نہیں رہ سکتا۔
0 comments:
Post a Comment