Wednesday 6 March 2013

Interesting Information..

Posted by Unknown on 03:50 with No comments
                  دلچسپ معلومات
  • مکڑی کی 8 ٹانگیں ہوتی ہیں-
  •  مینڈ ک 6 ماہ جاگتا اور 6 ماہ سوتا ہے-
  • دنیا کا سب سے سُست پرندہ گھونگھار ہے-
  •  عام انسان سال میں تقریباً 30 من پانی پیتا ہے-
  •  دنیا میں سب سے ذیادہ چاندی سیلسیکو میں نکلتی ہے-
  •  کبوتر کی 229 اقسام ہیں-
  •  شہزادہ شب اُلّو کو کہتے ہیں-

0 comments:

Post a Comment