وزن میں بھاری کلمے
ام المومنین جویریہ رضی اللہ
عنہا کے گھر سے نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم صبح تشریف لے گئے تو وہ اپنے
مصلّٰی پر بیٹھی ہوئی وظیفہ پڑھ رہی تھیں پھر آپ صلی اللہ علیہ و سلم چاشت
کے بعد واپس آئے تو وہ اپنے مصلّٰی پر ہی تھیں آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے
فرمایاکہ میں نے 4 کلمے 3 مرتبہ کہے اگر ان کا وزن تمہارے اتنے طویل وظیفہ
کے ساتھ کیا جائے تو وہ 4 کلمے وزن میں بڑھ جائیں گے وہ 4 کلمے یہ ہیں :
سُبْحَا نَ اللّٰہِ وَ بِحَمْدِ ہٖ عَدَ دَ خَلْقِہٖ وَ رِضَا نَفْسِہٖ وَ زِ نَۃَ عَرْشِہٖ وَ مِدَادَ کَلِمَا تِہٖ
(ترجمہ)’’پاک ہے اﷲ اور تعریفیں ہیں اس کے لئے اس کی مخلوق کی گنتی کے برابر اور اس کی ذات کی خوشنودی کے مطابق اور اس کے عرش کے وزن کے برابر اور اس کے کلموں کی سیاہی کے برابر۔‘‘
(مسلم)

0 comments:
Post a Comment