Tuesday 12 March 2013

خیبرپختونخوا: نگراں وزیراعلیٰ کیلئے دو ناموں پر اتفاق
پشاور… 
خیبر پختونخوا میں نگراں وزیر اعلیٰ کے لیے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان دوناموں پر اتفاق ہو گیا ہے۔ پشاور میں وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا امیر حیدر ہوتی اور قائد حزب اختلاف اکرم درانی کے درمیان نگران وزیراعلیٰ کے انتخاب کیلئے تقریبا تین گھنٹے مشاورت جاری رہی۔ جس میں نگراں وزیر اعلیٰ کیلئے مختلف ناموں پر غور کیا گیا۔ میڈیاسے گفتگومیں وزیر اعلیٰ امیر حیدر ہوتی نے بتایا کہ نگراں وزیر اعلیٰ کے لئے دس میں سے دو ناموں پر اتفاق رائے ہو گیا ہے۔

0 comments:

Post a Comment