مکرؤہ تنز یہی روزے
جیسے صرف ہفتہ کے دن روزہ رکھنا کہ یہ یہودیوں کا سا روزہ ہے۔ نیروز اور
مہرگان کہ روز آتش پرستوں میں رکھے جاتے تھے۔ صوم دہر یعنی ہمیشہ روزہ
رکھنا۔ صوم سکوت یعنی ایسا روزہ جس میں کچھ بات نہ کرے، صوم وصال کہ روزہ
رکھ کر افطار نہ کرے اور دوسرے دن پھر روزہ رکھ لے۔ یہ سب مکرؤ ہ تنز یہی
ہیں۔
(عالمگیری)
(عالمگیری)
مکرؤہ تحریمی روزے
جیسے عید البقر عید اور ایام تشریق (یعنی ذی الحجہ کی ۱۱،۱۲،۱۳ تاریخ ) کے روزے۔
(درمختار وغیرہ)
(درمختار وغیرہ)
0 comments:
Post a Comment