Tuesday, 5 March 2013

اسکول میں ایک بچے کی سمجھ میں نہیں آرہا تھا کہ وہ چھٹی کے لیے کیا بہانہ کرے ، بہرحال اس نے ایک بہانہ سوچ کر استاد سے کہا
جناب کل میرے دادا ابو کی شادی ہے اس لیے مجھے کل کی چھٹی چاہیے
استاد نے کہا حیرت ہے وہ اس عمر میں شادی کر رہے ہیں
بچے نے معصومیت سے جواب دیا جناب وہ تو اب بھی نہ کرتے یہ تو میں ہی زبردستی کروا رہا ہوں

0 comments:

Post a Comment