Friday 8 March 2013

Miser Man

Posted by Unknown on 22:50 with No comments
ایک دفعہ ایک کنجوس ایک گڑھے میں گر گیا۔ کسی صاحب نے ہاتھ بڑھا کر کہا:
صاحب اپنا ہاتھ دے دیں کہ آپ کو نکال سکوں۔
اس نے جواب نہیں دیا۔ جب دو تین مرتبہ ہاتھ دینے کو کہا اور اس نے جواب نہیں دیا تو اچانک اس کو یاد آگیا کہ یہ تو بہت کنجوس انسان ہے۔ تو اس نے کہا
جناب میرا ہاتھ لے لیں۔ کنجوس نے جھٹ سے اس آدمی کا ہاتھ پکڑا اور گڑھے سے باہر نکل آیا

0 comments:

Post a Comment