Friday 8 March 2013

One Life For Oneself And One For Others

Posted by Unknown on 22:46 with No comments

 ایک زندگی اپنے لیے اور ایک دوسروں کے لیے

ہر شخص کو ایک زندگی اپنے لئے اور ایک دوسروں کے لئے بسر کرنا ہوتی ہے۔ آنسو بھی دو قسم کے ہوتے ہیں۔ قہقہے بھی دو قسم کے، ایک وہ آنسو جو زبردستی آنکھوں سے نکالنے پڑتے ہیں، اور ایک وہ جو خود بخود نکلتے ہیں۔ ایک قہقہہ وہ ہے، جو تنہائی ہی میں بلند کیا جا سکتا ہے، دوسرا وہ ہے، جو خاص آداب اور خاص اصولوں کے ماتحت حلق سے بلند کرنا پڑتا ہے۔!

(اقتباس: سعادت حسن منٹو کے ناول "بغیر عُنوان کے" سے

0 comments:

Post a Comment