Tuesday, 5 March 2013


مومن اپنے بھائی کا آئینہ ہے

’حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : مومن اپنے بھائی کا آئینہ ہے، جب وہ اس میں کوئی برائی دیکھتا ہے تو اس برائی کی اصلاح کر لیتا ہے۔‘‘
(أخرجه البخاري في الأدب المفرد، 1)

0 comments:

Post a Comment