Monday 11 March 2013

Order Of licking fingers

Posted by Unknown on 21:57 with No comments

 انگلیوں کے چاٹنے کا حکم

حضرت جابر رضی اللہ تعالی' عنہ سے روایت ہے آپ صلی اللہ علیہ وآل وسلم نے انگلیوں کے چاٹنے کا حکم دیا اور فرمایا "کہ تم نہیں جانتے برکت کس نوالے میں ہے".
(مسلم. مشکات شریف جلد نمبر 2.)

0 comments:

Post a Comment