Friday 8 March 2013

Prayer of Hazrat Rabia Bsriyah.

Posted by Unknown on 21:08 with No comments

’’حضرت رابعہ بصریہ ؒ کی دُعا‘‘

اے اللہ، اے میرے معبود! میرے ربّ۔۔۔ اگر میں تیری عبادت جہنم کے ڈر سے کرتی ہوں تو تُو مجھے جہنم کا لقمہ بنا دے۔ مجھے دھکتے ہوئے دوزخ میں جھونک دے۔
 اگر تیری عبادت جنّت کی لالچ سے کرتی ہوں تو مجھے جنّت سے ہمیشہ کے لئے محروم کردے
 اور اگر میں صرف تجھ سے تیری ذات سے، صرف تیرے لئے عبادت اور محبّت کرتی ہوں تو
 اے میرے مولا، اے میرے خالق! تو مجھے اپنے جمال ازلی سے محروم نہ کر۔
آمین ثمہ آمین

0 comments:

Post a Comment