Friday 8 March 2013

Precious Pearls.

Posted by Unknown on 21:13 with No comments

انمول موتی

خاموشی نفرت کے اظہار کا بہترین ذریعہ ہے۔

اگر تم کسی کو خوشی نہیں دے سکتے تو غم بھی نہ دو

اپنی خوشی پر دوسروں کی خوشی عزیز رکھو۔

خوبصورتی کیلئے چاہے ہم ساری دُنیا کا چکر لگالیں اگر وہ ہمارے اندر نہیں تو کہیں نہیں ملے گی۔

کسی کو پالینے کا نام محبت نہیں بلکہ کسی کے دل میں جگہ بنالینے کو محبت کو کہتے ہیں۔

ٹوٹی ہوئی کوئی شے کسی کے لیے اہمیت نہیں رکھتی مگر دل جتنا بھی ٹوٹا ہوا ہو اتنا ہی بیش قیمت ہوتا ہے۔

کسی دوسرے کے خاطر اپنی خوشی قربان کردینا یہ بھی انسانیت کی معراج ہے۔

0 comments:

Post a Comment