Monday, 18 March 2013

خشک دودھ کی رس ملائی
ضروری اجزا
خشک دودھ 1 کپ

انڈا ( پھنٹا ہوا)1عدد

تیل 3-4 کھانے کے چمچ

بیکینگ پو ڈر1 چائے کے چمچ

دودھ 1 لیٹر

چینی 1کپ

پستہ بادام 10-15 عدد

تر کیب
1-

خشک دودھ ،انڈا ( پھنٹا ہوا) ، بیکینگ پو ڈراور تیل ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں

2-
جب اچھی طرح مکس ہو جائیں تو اس کے بولز بنالیں

3-
 ایک دیکچی میںدودھ اُبل لیں اُس میں‌ چینی شامل کردیں

4-
دس سے12 منٹ پکائیں اور گاڑھا کر لیں

5-
اس کے بعد وہ بولز شامل کر لیں

6-
اس رس ملائی کے ساتھ 5 منٹ پکائیں اور ٹھنڈا کر لیں

7-
ایک پیالے میں نکال کر پستہ بادام گارش کرئیں اور سروکریں

0 comments:

Post a Comment