Saturday, 16 March 2013


             فضائل سورة الاخلاص

سورة الاخلاص حُب اور رفع حاجت کے لیے بہت مؤثر ہے، جو شخص اس سورت کو ایک ہزار مرتبہ روزانہ بعد نمازِ عشاء 125 دن تک پڑھے تو اس کی ہر جائز حاجت پوری ہو گی اور جو شخص اسے روزانہ 111 مرتبہ پڑھنے کا معمول بنا لے وہ انشاءاللہ محبوب الخلائق ہو جائے گا۔ اس کے علاوہ اس سورت کو پڑھنے کا بےپناہ اجر ملے گا.

0 comments:

Post a Comment