حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کی علامت (پہچان)۔
حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کی علامت یہ ہے کہ اکثر آپ کا ذکر کرے، درود شریف کثرت سے پڑھے۔ جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر آئے تو بڑے ادب اور پیار سے سنے۔ نام پاک سنتے ہی درود شریف پڑھے۔ نام پاک لکھے تو اسکے بعد صلی اللہ علیہ وسلم لکھے ۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے تمام آل و اصحاب اور دوستوں سے محبت رکھے۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے دشمنوں کو اپنا دشمن سمجھے، حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں جو الفاظ استعمال کرے وہ ادب میں ڈوبے ہوئے ہوں، حضور کا نام پاک کے ساتھ نہ پکارنے بلکہ یوں کہہ ’ ’یانبی اللہ ! یا رسول اللہ !‘‘ اور محبت کی یہ نشانی بھی ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے قول و فعل اور عمل لوگوں سے دریافت کرے اور ان کی پیروی کرے، میلاد شریف پڑھے اور محفل میلاد میں ذوق و شوق سے شریک ہو اور نہایت ادب سے صلوٰۃ و سلام پڑھے۔

0 comments:
Post a Comment