Sunday, 31 March 2013

ایک آدمی اپنے سسرال گیا پہلے دن اس کی ساس نے اسے پالک کھلائی، دوسرے دن اسے میتھی کھلائی، تیسرے دن اسے ساگ کھلایا، چوتھے دن اس سے پوچھا بیٹا بتا کیا کھائے گا؟
آدمی نے جواب دیا: مجھے کھیت بتا دو میں خود ہی چر آؤں گا۔

0 comments:

Post a Comment