Saturday 9 March 2013

 ایک آدمی (بچے سے ):”کیا تم رات کو دعا پڑھ کر سوتے ہو؟“۔
بچہ نے جواب دیا:”نہیں‘ البتہ میری ماں دعا پڑھ کر سوتی ہے“۔
آدمی:” وہ کیا پڑھتی ہیں؟“۔
بچہ:”یا اللہ تیرا شکر ہے کہ منا سو گیا ہے“۔

0 comments:

Post a Comment